meo-1.bsky.social
@meo-1.bsky.social
ہم جنس پرست ۔ کون کون دفاع کرے گا ۔
December 19, 2024 at 3:38 AM
یہ سوال درست ہے کہ گولی کیوں چلای لیکن یہ جواب دینا بھی ضروری ہے کہ حکومت ریاست عدالت کے منح کرنے کے باوجود ڈی چوک کیوں آئی ۔؟. جب آ ہی گئی تھی تو کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگی کیوں ؟وہ حلف اور وعدے کہاں گئے ؟
December 4, 2024 at 7:03 PM
کل لاہور جانا ہوا واپسی پر شام 30-5 سے لےکر 10بجے تک لاھور سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈتے رہے ۔تمام راستے بند تھے ۔ غرق ہوں راستہ بند کرنے والے ۔
November 23, 2024 at 2:20 PM
نیلے آسمان کو صاف رکھیں ۔ جھوٹ اور پروپیگنڈہ پھیلانے سے اجتناب کریں ۔
November 21, 2024 at 9:57 AM
I am new on blue sky.
November 18, 2024 at 7:28 PM