M B USMANI
banner
mbusmani.bsky.social
M B USMANI
@mbusmani.bsky.social
سر محفل میں بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں

رہوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
ہم آپ کی رائے کا احترام کریں گے
کوشش کریں گالم گلوچ کے بجائے دلیل سے بات کریں۔۔دوسروں کو عزت دیں گے تو ہماری عزت حود بحود بن جائے گی ۔۔۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:43 PM
ان شاءاللہ اس پلیٹ فارم بلیو سکائی سے بھی دین اسلام،علمائے کرام اور اپنی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان کا دفاع کرتے رہیں گے
November 18, 2024 at 6:03 PM
November 18, 2024 at 6:02 PM
سر محفل میں بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں

رہوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
November 18, 2024 at 5:59 PM
آئیے ٹوئٹر ایکس کے طرز پر معرض وجود میں آنے والے نئے پلیٹ فارم بلیو اسکائی پر سرگرمیوں کا آغاز کریں۔ یہاں آپ کو سابقہ ٹوئٹر کی پالیسی کا تسلسل اور غیرضرور پابندیوں سےچھٹکارا ملے گا۔ پلےاسٹور سے bluesky کو ڈاؤنلوڈ کرکے بآسانی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اورجماعتی احباب کو فالو کریں ۔
November 18, 2024 at 5:52 PM
Assalamualaikum
November 18, 2024 at 2:54 PM