آنکھیں روشن دل منور
Mazhry, a renowned Ophthalmologist and Urdu poet, blends the precision of medicine with the beauty of poetry. Based in Lahore, Pakistan, practices ophthalmology and writes diverse Urdu poetry, captivating readers.
اُنکے اندازِ کرم اُن پہ وہ آنا دِل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دِل کا
نہ سُنا اُس نے توجہ سے فسانہ دِل کا
عُمر گُزری ہے مگر درد نہ جانا دِل کا
کُچھ نئی بات نہیں حُسن پہ آنا دِل کا
مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پُرانا دِل کا
اُنکے اندازِ کرم اُن پہ وہ آنا دِل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دِل کا
نہ سُنا اُس نے توجہ سے فسانہ دِل کا
عُمر گُزری ہے مگر درد نہ جانا دِل کا
کُچھ نئی بات نہیں حُسن پہ آنا دِل کا
مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پُرانا دِل کا
غزل۔ جلتے ہوئے پروانوں پہ حیراں نہ ہوا کر
یوں میری محبت سے پریشاں نہ ہوا کر
قربان پتنگوں کی طرح ہونے دے ہم کو
یاشمع کی لَو بن کے فروزاں نہ ہوا کر
شاعر : ڈاکٹر #ضیاالمظہری
۔گلوکار: #شفقت ممتاز
#شاعری #مظہریؔ
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
#دل_بینا
غزل۔ جلتے ہوئے پروانوں پہ حیراں نہ ہوا کر
یوں میری محبت سے پریشاں نہ ہوا کر
قربان پتنگوں کی طرح ہونے دے ہم کو
یاشمع کی لَو بن کے فروزاں نہ ہوا کر
شاعر : ڈاکٹر #ضیاالمظہری
۔گلوکار: #شفقت ممتاز
#شاعری #مظہریؔ
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
#دل_بینا
شاعر: ڈاکٹر ضیاالمظہری
چاند پر پڑی نظر آپ یاد آ گئے
چاند کی کسے خبر آپ یاد آ گئے
چودھویں کی رات تھی چودھویں کا چاند تھا
پورا چاند دیکھ کر آپ یاد آ گئے
چاروں اور پھیلتی مہربان چاندنی
اور گریز پا قمر آپ یاد آ گئے
یکے از اشعارِ #ضیاءالمظہریؔ
شاعر: ڈاکٹر ضیاالمظہری
چاند پر پڑی نظر آپ یاد آ گئے
چاند کی کسے خبر آپ یاد آ گئے
چودھویں کی رات تھی چودھویں کا چاند تھا
پورا چاند دیکھ کر آپ یاد آ گئے
چاروں اور پھیلتی مہربان چاندنی
اور گریز پا قمر آپ یاد آ گئے
یکے از اشعارِ #ضیاءالمظہریؔ