Mazhar
banner
mazhr.bsky.social
Mazhar
@mazhr.bsky.social
عمران خان کے چاہنے والوں کو فالو بیک کیا جائے گا
Pinned
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
مراد سعید کا پیغام
November 26, 2024 at 10:44 AM
تحریک انصاف کے زمہ دار خون لیگی میڈیا کی طرف سے سیکورٹی والوں کو نہتی عوام پر گولیاں مارنے کی ٹویٹ کے سکرین شارٹ سنبھال کر رکھیں
November 26, 2024 at 10:40 AM
نیت صاف اور ارادے پختہ ہوں تو ڈی چوک بھی دور نہیں لگتا
November 26, 2024 at 10:32 AM
پاکستان کے حقیقی مالک ڈی چوک پہنچ چکے ہیں
November 26, 2024 at 10:28 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
November 21, 2024 at 6:12 PM
عمران خان ایک برانڈ ہے
🚨 ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام 🚨
آئی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے ذریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا۔
November 21, 2024 at 1:00 PM
24 نومبر کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اعلان کردہ احتجاج کے پیش نظر پنجاب کے ضلع نارووال میں پولیس کی جانب سے مبینہ پکڑ دھکڑ کے دوران گرفتاری سے بچنے کے لیے چھت سے گرنے والا سیاسی کارکن یاسر ملہی دوران علاج دم توڑ گیا
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے😭
November 21, 2024 at 10:21 AM