Live every moment happily
#viral #fyp#tiktok #mazharalikhanbatwani
Live every moment happily
#viral #fyp#tiktok #mazharalikhanbatwani
لہو میں اُن کے جنازے گئے نہائے ہوئے
بتا دیا ہے کہ مر جائیں گے وطن کیلئے
مگر جئیں گے کبھی بھی نہ سر جھکائے ہوئے
اب اور کیا ہو قیامت نعیم اِس کے سوا
جو میرے اپنے تھے کل، آج وہ پرائے ہوئے
لہو میں اُن کے جنازے گئے نہائے ہوئے
بتا دیا ہے کہ مر جائیں گے وطن کیلئے
مگر جئیں گے کبھی بھی نہ سر جھکائے ہوئے
اب اور کیا ہو قیامت نعیم اِس کے سوا
جو میرے اپنے تھے کل، آج وہ پرائے ہوئے