MAZHAR SUHAIL
banner
maz63.bsky.social
MAZHAR SUHAIL
@maz63.bsky.social
Reposted by MAZHAR SUHAIL
کپتان عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے 12جون کو پشاور میں ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
#FreeImranKhan
June 11, 2025 at 5:55 AM
‏نجم سیٹھی 🔥🔥🔥
ایک لطیفہ ہے کہ صدر زرداری نے شہباز شریف سے شکوہ کیا کہ آپ نے بجٹ پر ہم سے مشورہ نہیں کیا تو اس پر شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ پر مجھ سے بھی کسی نے مشورہ نہیں کیا !
June 11, 2025 at 7:27 AM
June 6, 2025 at 10:23 AM
بوٹ سونگھنے اور پالش کرنےکے بعد شریف اور زرداری خاندانوں کا ایک بھی فرد پچھلے تین سال سے بیمار نہیں ہوا۔
June 4, 2025 at 9:26 AM
‏‎فارم 47 کی حکومت کے بعد پیش خدمت ہے فارم 47 کا فیلڈ مارشل
What a country boss.....
May 20, 2025 at 9:34 PM
Free Imran Khan
April 21, 2025 at 7:20 PM
آج کا پاکستان
Pakistan today
March 26, 2025 at 8:46 PM
‏گھڑی بیچنے والے کو جیل اور خریدنے والے انٹرنیشنل سرٹیفائیڈ فراڈیے کو پاکستانی حکومت کی جانب سے تمغہ ۔۔۔!! تمغہ بغض عمران!!!
March 24, 2025 at 7:22 PM
Hassan Nawas declared a deliberate tax defaulter in the UK.

www.gov.uk/government/p...
March 19, 2025 at 8:24 PM
‏اس تصویر سے اردلی کی اوقات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
February 13, 2025 at 4:24 PM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
علی امین گنڈا پور بہت سخی اور بہادر انسان ہیں۔ اُنہوں نے خود عمران خان سے صدارت چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔ عمر ایوب
January 28, 2025 at 1:09 PM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
"ہم کھڑے ہیں، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، قوم کیلئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا، یہ مشکلات جلد ختم ہوں گی۔"عمران خان
January 28, 2025 at 1:14 PM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
January 28, 2025 at 1:15 PM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
شدید مذمت کرتے ہیں کہ ایک مسلح گروہ نے شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی میں شوکت خانم اسکول میں زبردستی گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا۔ یہ واضح ہے کہ یہ حملہ ایک ‘منصوبہ بند’ کارروائی تھی جس کے پیچھے وہ عناصر ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے نام یا ان سے منسلک کسی بھی چیز سے خوفزدہ ہیں۔ عمر ایوب خان
January 30, 2025 at 10:08 AM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
‏آج چیف الیکشن کمشنر کا آخری دن ہے! اس جیسا فاسق، جھوٹا، بددیانت، خائن الیکشن کمشنر پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں آیا۔ سکندر سلطان راجہ پر آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی ہونی چاہیئے۔
January 26, 2025 at 2:34 PM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
‏"علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں" ‎
@ImranKhanPTI
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ
#قوم_کی_روح_عمران_خان
January 26, 2025 at 2:44 PM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکیلوں اور صحافیوں سے گفتگو:
January 26, 2025 at 2:46 PM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
معیشت تباہ، جمہوریت تباہ، خارجہ پالیسی تباہ۔ عدلیہ کو 26ویں ترمیم کے ذریعے زرداری اور شریف خاندان کے حامیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اپنے ہی ادارے کو عوام مخالف فسطائیت کا آلہ بنا کر عوام سے دور کر دیا۔ اگر سوال کرو تو صاحب بہادر غداری کے مقدمات درج کر دیتے ہیں۔ حماد اظہر
January 27, 2025 at 5:25 AM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
انا للہ وانا الیہ راجعون

تحریک انصاف لاہور کے دیرینہ کارکن ندیم چودھری بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔

تحریک انصاف کے تمام کارکنان ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں-

ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر A2 ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی جائے گی۔
January 27, 2025 at 6:14 AM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں۔
January 27, 2025 at 6:48 AM
Reposted by MAZHAR SUHAIL
‏جتنی دیر مرضی جیل میں رکھنا ہے، جتنے مرضی ایسے ججز لا کر بٹھا دیں، میں ڈیل نہیں کروں گا۔
چیئرمین عمران خان
January 20, 2025 at 3:47 PM