۔ حاضرین میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور بولا۔
"مولانا آپ تقریر بند کردیں ہم نہیں سنیں گے۔ آپ کی داڑھی چھوٹی ہے"
اسٹیج سے ایک لمبی داڑھی والے بزرگ کھڑے ہوکر کہنے لگے۔
" بھائی بیٹھ جاؤ، داڑھی دیکھنے کا شوق ہے تو داڑھی ہماری دیکھتے جاؤ اور تقریر مولانا کی سنو۔🤏🏻
عمران خان جلسے کی ناکامی کے بعد لوگوں پرشکوہ کریں گے اور باہر کسی ملک چلے جائیں گے۔۔۔ لیکن سعودی عرب نہیں جائیں گے۔
#dchowkdharna @rabiakhark.bsky.social @sabirshakirary.bsky.social @hamidmirgeo.bsky.social #dharna #pti