Mansoor Hussain
mansoorhussain.bsky.social
Mansoor Hussain
@mansoorhussain.bsky.social
عام سا بندہ
صابر بھائی اتنی ٹھنڈی حکومت سے کوئی امید نہیں ہے کے وہ کوئی ردعمل دیں گے
‏اخے علی امین گنڈا پور کو ضروری کام سے جانا ہے گاڑی بھی لینے پہنچ چکی تھی مگر اخروٹ آڑے آ گئے اور گنڈا پور کو بھاگنے سے روک لیا علی امین گنڈا پور کو پتہ چل چکا ہے کہ اب گرفتاریاں ہونے جا رہی ہیں اور آپریشن کلین اپ میں چھترول شروع ہونے والی ہے اس لئے کھسکنے لگا تھا۔
November 26, 2024 at 2:23 PM
شرپسندوں کے حوالے کر تو دی ہے
دو راستے ہیں یا تو ریاست شرپسند جتھوں کے حوالے کر دیں یا ڈھنگ سے اس کی خفاظت کریں
کوئی تیسرا آپشن نہی ہے
بزدل ، مصلحت کوش ٹھنڈے ٹھار قسم کے فیصلہ سازوں کا انجام تاریخ میں کبھی اچھا نہی ہوا ہے
November 26, 2024 at 1:12 PM
وفاقی اور صوبائی دونوں کو
آپ کے خیال میں وفاقی وزیر داخلہ کو نا اہلی پر تبدیل کر دینا چاہیے؟
November 26, 2024 at 1:10 PM
پڑھے لکھے لوگوں کی مرشد سی ایم ہاؤس میں بیٹھ کر ڈرائی فروٹ کھاتے ہوئے اپنے لوگوں کو انپڑھوں والی حرکتیں کرتے ہوئے دیکھے گی ۔
November 23, 2024 at 3:21 PM
باقی باتیں اپنی جگہ آپ اس بات کا مزہ لیں کے کیا اٹھا لائیں ہیں
November 21, 2024 at 6:59 PM
نہیں اس شریعت کے نفاذ سے روکا تھا جس میں وہ اپنے مجودہ اور سابقہ شوہر کے ساتھ عمرہ پر گئی تھی
‏ہو سکتا ہے سعودی عرب نے اس شریعت کے نفاذ سے منع کیا ہو جس کے تحت بشری پنکی نے عدت میں غیر شرعی نکاح کھڑکایا تھا۔
November 21, 2024 at 6:50 PM
پنکی کے بیان کا سب سے زیادہ فائدہ علیما خان کو ہو گا ۔
November 21, 2024 at 6:47 PM
سعودی عرب نے خان کی حکومت گرانے میں امریکا کی مدد کی ۔بدلے۔ میں خان اور پنکی نے۔ انکے تحفے مارکیٹ میں سیل کر دے
November 21, 2024 at 6:23 PM
خان صاحب سے حجرے میں مزاکرات کرنے والی اسلام کی ٹھیکیدار ۔پنکی پیرنی
November 21, 2024 at 6:18 PM
لالچ بھی انسان سے۔ کیا کرواتا ہے ۔پنکی کے بیانات سے صاف نظر آتا ہے ۔وہ اب پی ٹی آئی کی صدارت خان کو دینے کے موڈ میں نہیں ہے
November 21, 2024 at 6:17 PM
پی ٹی آئی کی مجودہ امی کے۔ بیان سے لگتا ہے وہ خود نہیں چاہتی کے خان باہر نکل آئے
November 21, 2024 at 6:14 PM
امریکا کی دخل اندازی بہت بری ہے سے امریکا خان کی رہائی میں دخل اندازی کرے ۔تک کا سفر ۔خان ڈٹ کے کھڑا ہے
November 21, 2024 at 12:34 PM
کوچھ دنوں بعد یہاں بھی یہی سب کوچھ ہو گا
ٹویٹر اس وقت تک بہت اچھا تھا جب تک سیاستدانوں کی وہاں اجارہ داری نہیں تھی۔ سیاستدان آئے تو ساتھ فین کلبی کی بنیاد بھی پڑی اور اسکے بعد بس سبقت لینے کے مقابلے رہ گئے کہ کس نے ریٹویٹ کر دیا، کس نے سالگرہ کی مبارکباد دل والا ایموجی بنا کر دی۔ ان سب کے درمیان سیاسی اختلافات ذاتی دشمنیوں کا روپ دھار گئے
November 18, 2024 at 7:32 PM