@mansoorch.bsky.social
سوال کا جواب دو
January 5, 2025 at 9:03 AM
Reposted
#ٹرمپ_کی_مذمت_کرو

جو دباؤ بنا ہے، اسے آگے بڑھائیں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ابھی ٹویٹ کریں
آج وی پی این کے بغیر ایکس (ٹوئٹر) کھل رہا ہے۔ تمام دوست حصہ لیں۔ اسے فوری ٹرینڈ پینل پر لانا ہے۔
January 4, 2025 at 5:29 PM
Reposted
January 4, 2025 at 11:41 PM
Reposted
ہمیں بہرحال حق کیلئے کام کرنا ہے اور اس راہ میں جو کچھ پیش آئے اس کیلئے ہم تیار ہیں۔(سید ابوالاعلیٰ مودودی)
December 30, 2024 at 8:23 AM
December 31, 2024 at 3:26 AM
Reposted
جن فیصلوں میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنا فیصلہ دے چکے ہیں، ان میں کوئی مسلمان خود آزادانہ فیصلہ کرنے کا مجاز نہیں ہے۔
سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللّہ
December 4, 2024 at 5:02 AM
Reposted
یہ وہ بندہ جو کنٹینر سے گر کر شہید ہوا اس کی نماز جنازہ ہوئی پھر اس کی میت کو قبر سے اغواء کر لیا گیا اور خدا کی قدرت دیکھیے یہ آج اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر نہایت ہی مہربان شخص علی امین کے پاس پہنچ گیا. سبحان اللہ.
December 4, 2024 at 2:23 PM
Reposted
پارا چنار جل رہا اور نیرو بانسری بجا رہا ہے !

‏پارا چنار میں تین دن میں دونوں فریقین کے 75 افراد جاں بحق اور 80 زخمی ہو چُکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اسلام آباد پر چڑھائی کر رہا ہے اور وزیر داخلہ محسن نقوی اُس کو روکنے میں مصروف۔
‏ہے کسی کو احساس انسانی زندگیوں کا؟

ابصار عالم
November 24, 2024 at 5:36 AM
Reposted
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکز تبلیغ اسلام میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اس موقع پرجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ محمد یوسف,امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید و دیگر موجود ہیں۔
November 23, 2024 at 1:10 PM
Reposted
چودہ نومبر کو یونائٹڈ کنگڈم کے بادشاہ چارلس سوم کی 76ویں سالگرہ تھی
اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں بڑی سیاسی جماعتوں یعنی ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کی قیادت کے ساتھ ساتھ پاک آرمی کے حاضر سروس و ریٹائرڈ افسران نے بھی شرکت کی۔
November 23, 2024 at 3:26 PM
Reposted
جماعت اسلامی کا راستہ روک کر کراچی میں کرپٹ پیپلز پارٹی کو مسلط کرنے والی اسٹیبلشمنٹ کو کیا جماعت اسلامی کے مئیرز عبدالستار افغانی، نعمت اللہ خان اور خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی کے وزراء کی دیانت داری اور عوامی خدمت پسند نہیں آئی؟
November 23, 2024 at 12:56 PM
Reposted
پارا چنار میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا دی گئی ہے، باجوڑ، خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان میں دہشت گردی و ٹارگٹ کلنگ، شہری سندھ میں سٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقے میں اغوا برائے تاوان عروج پر ہیں۔
November 23, 2024 at 12:56 PM
Reposted
رزق کا تصور صرف کھانے سے نہیں ہے
November 22, 2024 at 11:46 AM
Reposted
انسانوں میں بہتر انسان کون؟؟
November 22, 2024 at 11:49 AM
Reposted
اپنے مال میں اپنے خاندان ، اپنے رشتہ داروں ، اپنے محلے والوں ، اور مستحق افراد کو بھی شریک کرو
November 22, 2024 at 11:52 AM
Reposted
حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted
پارہ چنار کا واقعہ افسوسناک ہے۔ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مقتدر قوتوں اور حکومت کو بلا تفریق ایکشن لینا چاہیے۔دو ہفتے قبل ادھر دو خاندانوں کی عورتوں اور بچوں کو ذبح کیا گیا اس کی بھی مذمت کی جاتی اور دہشتگردوں کو گرفتار کیا جاتا تو اج حالات مختلف ہوتے ۔
*قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی
November 23, 2024 at 7:53 AM
Reposted
جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted
ایک بار پھر ریاست اداروں پر حملہ آور
*زیبنیون دہشتگرد اپنی مشن پر*
اج ایرانی تربیت یافتہ زینبیون دہشت گردوں نے پارا چنار گیٹ سے پاکستان کا جھنڈا اتار کر ایرانی دہشت گردوں کا جھنڈا لہرایا دیا مختلف چیک پوسٹوں کو جلانے کے بعد *کرم ملیشیاء بیکری کو بھی آگ لگا دی گئی۔
November 23, 2024 at 7:55 AM
Reposted
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
November 22, 2024 at 1:32 PM
November 23, 2024 at 10:03 AM
Reposted
November 23, 2024 at 5:52 AM
Reposted
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
November 22, 2024 at 1:32 PM
November 22, 2024 at 5:39 PM