Malik Shoaib
banner
malikshoaib78.bsky.social
Malik Shoaib
@malikshoaib78.bsky.social
Lodhran, Punjab Pakistan
سانس در سانس اذیت کی رسد ہوتی ہے
میں سمجھتا تھا کہ ہر چیز کی حد ہوتی ہے.!!

نعمتِ ناز سے کاسہ ہی الٹ دے میرا
بے رخی عشق میں اعزازی سند ہوتی ہے.!!

ایک امید جو ہر روز سنور کر آئے
ایک خواہش کہ جو ہر روز ہی رد ہوتی ہے.!!

یوں تو ہے صبر میں مشہور قبیلہ میرا
پر ہو جب تیری ضرورت تو اشد ہوتی ہے.!!
November 28, 2024 at 5:22 PM
‏24 نومبر کے لیے بشرا نے جو نمبر دیے تھے، کے پی سے دس ہزار ہر ایم نے، اور پانچ ہزار بندے ہر ایم پی اے لائے، تو یہ بنتے ہیں کُل آٹھ لاکھ ۔

پچھلے “احتجاج” میں لگ بھگ آٹھ ہزار بندے تھے -
November 19, 2024 at 8:23 AM
‏جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں
November 19, 2024 at 8:21 AM
Reposted by Malik Shoaib
بلیو اسکائی پر پیارے پیارے لوگوں نے فالو کیا ہے اور ریپلائی بھی بھی بہت اچھے آرہے ہیں
لگتا ہے یُوتھیوں کو ابھی تک اس کا پتہ نہیں چلا 😂
November 18, 2024 at 8:01 AM
دوستوں سے گزارش ہے کہ فالو کرتے جائیں اور فالو بیک لیتے جائیں
November 18, 2024 at 6:55 AM