ملک کامران احمد
malikkamranahmed.bsky.social
ملک کامران احمد
@malikkamranahmed.bsky.social
او ویکھ؟؟؟ساری دنیا پوچھن دیی اے
یہ ۔تم۔ کیا۔ اٹھا ۔لائے ۔ہو
November 22, 2024 at 8:59 AM
November 20, 2024 at 7:37 PM
یہ کون سی آنلائن کمائی ہے
November 20, 2024 at 7:37 PM
عرب امارات ویزوں کی بندش کا معاملہ

وجوہات سامنے آ گی .

ہر عیب میں پاکستان نمبر 1 پہ ہے

بہت جلدی مسقط سعودی عربیہ اور قطر ویزہ پابندی بارے علان کر دینگے ہمارے کرتوتوں کو مدنظر رکھ کر

بلکہ
سعودیہ اور قطر نے تین تین بار ریکارڈ احتجاج پاکستانی ایمبسی کو جمع کرا دیا
November 20, 2024 at 7:37 PM
فالو بیک کے لیے بہت شکریہ سلامت رہیں @hamzashehbaz.bsky.social #میاں۔نواز۔شریف۔صاحب
#قائد۔مسلم۔لیگ۔نون
November 20, 2024 at 7:36 PM
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا
November 20, 2024 at 7:36 PM
الحمدللہ مکہ مکرمہ میں حاضری
November 20, 2024 at 7:36 PM