Imran ALI
malikimran5.bsky.social
Imran ALI
@malikimran5.bsky.social
March 12, 2025 at 4:18 AM
Reposted by Imran ALI
December 30, 2024 at 6:33 AM
December 24, 2024 at 1:47 AM
336514553499312128
December 18, 2024 at 4:21 PM
Reposted by Imran ALI
تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا🚨
December 4, 2024 at 3:14 PM
Reposted by Imran ALI
کراچی سے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو نقاب پوش نا معلوم افراد نے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کرلیا
December 4, 2024 at 3:44 PM
Reposted by Imran ALI
مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے، عمران خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:37 AM
Reposted by Imran ALI
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو !

26 نومبر کی رات ڈی چوک میں ظلم و بربریت کی انتہا کی گئی دل افسردہ ہے نہتے پُرامن کارکنان پر سیدھی گولیاں برسائیں گیئں ۔
December 1, 2024 at 4:49 AM
Reposted by Imran ALI
‏Appeal🛑
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
November 24, 2024 at 6:04 PM
Reposted by Imran ALI
پی ٹی اٸی ورکرز یا احتجاج میں شریک ہونے والے تمام دوستوں سے گزارش ہے سادہ کپڑوں میں ایجنسیز کے لوگوں سے ہوشیار رہیں، یہ آپ کے درمیان گھس کر کاررواٸی کرتے ہیں، نامعلوم پر گہری نظر رکھیں۔
November 24, 2024 at 2:42 PM
Reposted by Imran ALI
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا،
اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو

۔۔
آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے
انشاء اللّٰہ
November 23, 2024 at 7:20 PM
Reposted by Imran ALI
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:36 PM
Reposted by Imran ALI
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
Reposted by Imran ALI


How many is going to write "Insha'Allah" in reply
November 23, 2024 at 11:28 AM
Reposted by Imran ALI
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted by Imran ALI
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Imran ALI
سالار کاکڑ کے لیے آواز اوٹھائیں۔

سالار خان کاکڑ پر 8 گھنٹے سے پولیس کی ظلم و جبر جاری ہیں لیکن @PTIofficial کو کوئی علم نہیں ہیں افسوس کی بات ہیں
November 23, 2024 at 6:23 AM