Malik
banner
malik1980.bsky.social
Malik
@malik1980.bsky.social
صرف پاکستان
اپگانستان پر حملے کی مذمت کرنے والے وہی بےغیرت ہیں جنہیں رچرڈگرنیل سے امیدیں ہیں۔
December 27, 2024 at 5:36 PM
یہ واحد کام ہے جسکی خوشی ہوئی۔ لیکن اس قانون کو غریبوں کیلئے نہیں بلکہ اشرافیہ پر بھی لاگو ہونا ہو گا
December 3, 2024 at 9:52 AM
کتنے مرے کوئی پتا نہیں۔ لیکن پروپیگنڈہ سینکڑوں کا
December 1, 2024 at 12:57 PM
کرسی بہت ظالم چیز ہے۔ اس کی مثال اس ہڈی کی سی ہے جس کی خاطر دو کتے ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں۔
November 28, 2024 at 4:49 PM
تمام کتوں کو جہنم بھیجا جائے ورنہ ملک جہنم بن جائے گا
November 26, 2024 at 2:25 PM