banner
malickawais.bsky.social
@malickawais.bsky.social
یوتھیوں ایتھے وی میرے نیڑے نہیں آنا ورنہ آگے تسی آپ سمجھ جاؤ
Reposted
‏قاضی فائز عیسی نےصرف اتنا کہا تھا
میں سوشل میں نہیں دیکھتاعمران یاض کو نہیں جانتا کون ہے
تو عمران ریاض تھتھے نے قاضی کےخلاف بغض بھری کمپئین شروع کردی
پھر شاہد نے آفریدی نےگیلاتیترکہا اسکے خلاف کمپئین شروع کروا دی
لیکن گنڈا پوری نےننگی گالیاں دی تھتھا خاموش ہے وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
December 4, 2024 at 1:22 PM
Reposted

یہ وہ آدمی تھا جس کو سیکورٹی اہلکاروں نے کنٹینر سے دھکا دیا اور یہ شہید ہو گیا ۔
کافی دن پروپیگنڈہ چلتا رہا ، عمران ریاض جیسوں کو ویوز ملتے رہے اور آج یہ علی امین سے ملاقات کر رہا ہے ۔
December 4, 2024 at 2:54 PM
Reposted
اور ناضریں ‏‎پی ٹی آئی کے مطابق سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے لوگ صرف فوت ہوئے

فائرنگ سے زخمی کوئی بھی نہیں ہوا کیوں کہ پی ٹی آئی نے کوئی بھی فائرنگ سے زخمی شخص میڈیا کے سامنے پیش نہیں کیا

یہ بھی اکسویں صدی کا معجزا ہے بھائی
December 2, 2024 at 2:04 PM
Reposted
پی ٹی آئی کے یہ دہشتگرد کیا معافی کے قابل ہیں
انڈیا میں ہندو ایسے ہی مسلمانوں سے ہندوتوا کےنعرے لگواتے ہیں
December 1, 2024 at 1:46 PM
Reposted
پی ٹی آئی والے پولیس والوں کو مارتے ہوئے ویڈیو بناتے ہیں تو ساتھ لکھتے ہیں” جنون”
انہیں مار پڑتی ہے تو لکھتے ہیں “مظلوم”
🤣😂😆
December 1, 2024 at 8:37 AM
Reposted
December 1, 2024 at 9:07 AM
Reposted
دراصل ڈی چوک میں جتنے بھی اموات 12سے اوپرہوئی ہے😔
وہ اسلئے نظر نہیں آرہی کہ وہ اموات انسانوں کی نہیں بلکہ جنات کی ہوئی ہے۔
اسلئے پیرنی اور گنڈا پور راستے بند ہونے کے باوجود غا ئب ہوے تھے 😂
December 1, 2024 at 11:28 AM
Reposted
November 29, 2024 at 7:33 PM
Reposted
ڈی چوک میں شہید ہونے والے 99 فیصد کا تعلق
بشرہ بی بی کے موکلات سے ہے۔
اعلامیہ القادر رحونیت یونیورسٹی
November 29, 2024 at 1:42 PM
Reposted

پاکستان کے لئے خوشخبری وزیر دفاع و ہوابازی خواجہ آصف
November 29, 2024 at 1:39 PM
Reposted
‏یورپ نے پی آئی اے پر سے پابندی اٹھالی ہے۔ ایک اور پی ٹی آئی کا ڈالا ہوا گند مسلم لیگ ن نے صاف کیا ہے۔ انشااللّہ پاکستان کا ہوابازی سیکٹر اب ترقی کرے گا۔
November 29, 2024 at 1:40 PM
Reposted
🚨پی ٹی آئی کےجاہل کارکنوں کیلئےاہم ترین پیغام🚨
پی ٹی آئی کے کارکنوں کوعقل آنی چاہیے، ورنہ بار بار مار اور دھوکے کھاتے رہیں گے. جیلوں میں بشریٰ بی بی، شعیب شاہین، لطیف کھوسہ کا کوئی رشتے دار نہیں، PTI کے لیڈرشپ کارشتےدار جیل میں نہیں کارکنوں کے علاوہ اس بار PTI کیلئے شرمندگی آسمانوں سےباتیں کررہی یے.
November 29, 2024 at 1:40 PM
Reposted
‏عمران ریاض کی منافقت چیک کریں 🙏
پی ٹی اٸ آج نعشوں پر جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے۔ مگر عمران خان نے جب تحریک لبیک کے سو سے زیادہ کارکنوں کو شہید کیا تو اس وقت عمران ریاض کہہ رہا تھا کہ جب حکومتی رٹ کو چیلنج کیا جائیگا تو سڑکوں پر بندے مرینگے، امریکہ بنگلہ دیش انڈیا میں بھی اسی طرح ہوتا ہے۔
November 29, 2024 at 1:36 PM
Reposted

یہ لعنتی یوتھیو یوٹیوبر KPK میں بیٹھ کر کے یہ سمجھ بیٹھا ہے اسکو پاکستان کی سیکورٹی فوسز ہاتھ نہی لگا سکتی لیکن جو فساد یہ برپا کر رہا ہے۔ اسکے خلاف ملک کے سلامتی اداروں کو سوچنا پڑے گا۔ ⁦‪@ImranRiazKhan‬⁩
November 29, 2024 at 1:38 PM
Reposted
‏مطیع اللہ جان سے ابتدائی تفتیش میں جب ہلاک ہونے والے انتشاریوں کی لسٹ کے متعلق پوچھا گیا تو کہتا ھے میں نے خود تو کوئی لاش نہیں دیکھی اور یہ لسٹ تو مجھے PTI کی طرف سے ملی ھے اور جب PTI جنرل سیکرٹری سے اس لسٹ بارے پوچھا گیا تو انکا کہنا ھے مطیع اللہ جان جھوٹ بول رہا ھے۔
او مسلیو🤦
November 28, 2024 at 8:00 PM
Reposted
تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر ناتجربہ کار سیاست و قیادت کی قیمت چکانا پڑی ہے،پارٹی قیادت نے بزدلانہ طور پر فرار کا راستہ اختیار کیا جسکی وجہ سے انکے کارکنوں کا مورال ڈاؤن ہوا،احتجاج کو "ڈو اور ڈائی"میں تبدیل کرنا پی ٹی آئی کی بڑی غلطی تھی:ڈان اخبار اداریہ
سیف اعوان
November 29, 2024 at 6:07 AM
Reposted
_جمعہ مبارک
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے آمین ثمہ آمین
November 29, 2024 at 9:00 AM
Reposted
عدالتیں موجودہ بحران کی ذمہ دار ہیں، 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں نہیں دی گئیں، ججوں نے ویڈیو ثبوتوں کا مذاق اڑایا اور ٹھٹھے مارے، اسی وجہ سے رسوائی اور تباہی آئی، یہ ججز یورپ کی مثالیں دیتے ہیں، وہاں تو صرف ٹوئٹ کرنے پر 10، 10 سال سزائیں دی گئیں، لیکن پاکستان کے ججوں نے ڈھیل دی۔
November 25, 2024 at 3:58 PM
Reposted
طاقتور حلقوں سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یہ تجربہ کیسا رہا
November 26, 2024 at 8:33 AM
Reposted
پاگل خان نے جیلر سے پوچھا کہ بتاؤ کتنے لاکھ یوتھیے ڈ چوک پہنچ چکے ہیں اور میرے بیگ پیک کر دو آج میرا آخری دن ہے

جس پر جیلر نے لمبی سانس لی اور کہا

نچن آلیاں دے پتر جنگاں نہیں لر سکدے

خان صاحب گالاں کڈ رہے اب
😜😜😜😜😜😜😅😅😅😅😅😅😅😅😅😍😍😍😍😘😘😘👶😢😢😁🤔😋😋😋😋🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
November 24, 2024 at 6:06 PM
Reposted
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار-

کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی-

غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
November 24, 2024 at 5:37 PM
Reposted
‏رات کے آٹھ بج گئے ہیں اور یہ ابھی تک راستوں میں ہی ہیں۔
حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔🤣🤣🤣🤣
November 24, 2024 at 4:24 PM
Reposted
آج سے بڑی تعداد میں شرپسندوں کی گرفتاریوں کا امکان۔
چیف کمشنر اسلام آباد نے سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔
November 25, 2024 at 7:46 AM
Reposted
اسلام علیکم صبح بخیر ۔آج ایک بار پھر شرپسند انتشاری ٹولہ KPسےآکر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا۔اس فتنہ پرست ٹولہ کی گزشتہ 12 برس کی خیبر پختون خواہ میں کارکردگی دیکھیں صحت تعلیم اور سیکورٹی میں یہ بطور فیل اسٹیٹ کے سامنے آئے ہیں یہ پختونوں کے سستے جزبات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
November 24, 2024 at 7:38 AM