ملنگ حضرت 🇵🇰💞
banner
malanghazrat755.bsky.social
ملنگ حضرت 🇵🇰💞
@malanghazrat755.bsky.social
فانی ہے یہ اربابِ طرب کے کُرسی
‏قائم و دائم ہے فقط رب کی کُرسی
‏جسٹس ہو وزیرِاعظم ہو یا صدر
‏دیمک کی لپیٹ میں ہے سب کی کُرسی
May 4, 2025 at 5:10 PM
تو ڈاکو تیرے سارے رہنما ڈاکو
‏‎جن کے اباؤ اجداد انگریزوں کے بوٹ پالش کرتے ائے ہو اور اب تک کرتے رہے ہوں ان کو کیا پتہ سلطان محمود غزنوی کون تھے
‎@KhawajaMAsif
@CMShehbaz
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@AttaTararoffice
December 21, 2024 at 2:00 AM
*ساڈے سارے بابے لجپال نے*❤️

‏مبارک صاحب پیر سیف الرحمن بھی لجپال
سرکار میاں صاحب بھی لجپال
امیرالمجاہدین خادم حسین رضوی بھی لجپال
December 15, 2024 at 10:14 AM
آج راستے بند ہے آج تو کسی کو تکلیف نہیں ہوگی نہ
تکلیف تو تب ہوتی ہے جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی خاطر روڈ بند کرتے ہیں
November 23, 2024 at 1:59 PM
ذکر خدا و ذکر مصطفی ﷺ کرتے ہوئے
قافلہ عشق و مستی اپنی منزل
بارگاہ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
کی جانب روانہ ہونے کے لیے تیار

تحصیل پسرور یونین کونسل دولھم کاہلواں
#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس
November 20, 2024 at 2:38 PM
*عُرسِ مجددِ دوراں علیہ الرحمہ*

*مرکز غیرت و حمیت میں قرآن خوانی جاری*
پرسوز آواز میں کلام سماعت فرمائیں💕💞
November 19, 2024 at 11:12 AM