فلسفہ منطق اور دلیل کے ساتھ حقائق کی جستجو کا نام ہے۔ فلسفہ انسانی زندگی اور کائنات کے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات تلاش کرتا ہے اور عقلی علوم میں اُمّ العلوم کہلاتا ہے۔ اسلامی دنیا میں فلسفہ کو خاص اہمیت حاصل رہی ہے، اور پاکستان کی بنیاد بھی اقبالؒ کے فلسفہ سے منسلک ہیں۔