ساؤتھ ریجن کا قافلہ عمر امین گنڈاپور شاید خٹک اور سالار خان کاکڑ کی قیادت میں اسلام آباد میں داخل ہو گیا۔۔۔🔥

یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔
Imran Riaz Khan

پنڈی اسلام آباد کے لوگ اِس دفعہ اِن شاء اللہ تاریخ رقم کریں گے
Sher Afzal Khan Marwat

آپ ہارتے تب ہو جب آپ ہار مان لیتے ہو، اگر آپ ہار نہیں مانتے تو ناقابلِ یقین صورتحال میں بھی جیت جاتے ہو-
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#StarlinkForPakistan

عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
عمران احمد خان نیازی
عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
عمران احمد خان نیازی
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

ایف آئی اےپراسیکیوٹر:
بانی پی ٹی آئی اوراُنکی بیوی دونوں نےفائدہ اٹھایا
جسٹس میاں گل حسن:
عمران خان کوکیسےفائدہ ہوا؟
ایف آئی اے:
جب بیوی کوفائدہ ملاتوشوہرکابھی فائدہ ہوا
جسٹس میاں گل:
اوپلیز،میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں،

تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے۔۔۔
عمران ریاض خان