Malik Ahmad Khan Bhachar
banner
mahmedbhachar.bsky.social
Malik Ahmad Khan Bhachar
@mahmedbhachar.bsky.social
MPA PP-87 #PTI Mianwali, Opposition Leader Punjab Assembly
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
November 18, 2024 at 8:39 PM