lyallpuri.bsky.social
@lyallpuri.bsky.social
Let the beauty of what you love be what you do.
Rumi
Karma is so kind to PTi.
November 22, 2024 at 4:42 AM
میرے خیال میں خان کی جلا وطنی قریب ہے اور عرب ممالک کی بجائے مغربی ملک جانے کےلئے بشریٰ بی بی نے یہ بیان دیا ہے
November 21, 2024 at 7:04 PM
November 20, 2024 at 4:24 AM
اپ دنیا میں کہیں بھی رہ رہے ہوں۔ اپ پہ سب سے پہلا حق اپ کے رشتہ دار ، شہر یا گاؤں کا ہے برائے مہربانی اپنے کمفرٹ زون سے باہر نکلیں اور خود کوشش کر کے حقدار کو اللہ کے دیے ہوئے میں سے دیں اپ اپنا عبدالستار ایدھی خود بنیں
November 19, 2024 at 11:56 AM
November 19, 2024 at 2:59 AM
نو مئی سے اج تک یوتھیوں کے ہاں کوئی بھی نیچرل ڈیتھ نہیں ہوئی
November 18, 2024 at 2:24 AM