Kim
banner
kimabdalian.bsky.social
Kim
@kimabdalian.bsky.social
Pakistan 🇵🇰 Bahrain 🇧🇭 #Engr #InfoSec #ISACA #Cybersecurity #Dataprivacy #CDPO #CISM #FinTech #Muslim #Allah #Prophet-Mohammed. RP/❤️ != endorsement
Reposted by Kim
- وفاقی کابینہ کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی تین سال کی رپورٹس پیش
- وفاقی کابینہ کو وفاقی وزارتوں ڈویژنز میں ای-آفس کے نفاذ کے حوالے سے بریفنگ
December 18, 2024 at 7:40 AM
Reposted by Kim
- انٹلیکچول پراپرٹی ٹریبیونل، کوئٹہ کے قیام کی منظوری
- انٹلیکچول پراپرٹی ٹریبیونل، کوئٹہ کے قیام کی منظوری
- ضلع اپر اور لوئر کوہستان، ضلع کولائی پالس کوہستان کی پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہزارہ الیکٹرک پاور کمپنی منتقلی کی منظوری
December 18, 2024 at 7:40 AM
Reposted by Kim
وزیرِ اعظم فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے اصولی مؤقف سے آگاہی دیتے ہوئے مشرق وسطی میں امن کے قیام پر زور دینگے۔

وزیرِ اعظم اس موقع پر سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے مختلف ممالک کے سربراہاں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

🇵🇰 🇪🇬
December 18, 2024 at 7:42 AM
Reposted by Kim
وزیرِ اعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انکی معاشی ترقی کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالیں گے۔

وزیرِ اعظم اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بربریت کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، انسانی بحران اور غزہ و لبنان میں تعمیر نو و بحالی کےمسائل پر منعقدہ D-8 کے خصوصی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
December 18, 2024 at 7:42 AM
Reposted by Kim
وزیرِ اعظم ترقی پذیر ممالک کی تنظیم D-8 کے وضع کردہ بنیادی اصولوں پر تعاون و عملدرآمد کے حوالے سے پاکستان کے عزم کے مضبوط عزم کا اظہار کریں گے۔ وزیرِاعظم کانفرنس میں شریک ممالک کے مابین باہمی استفادے و ترقی کیلئے شراکت داریوں کے ساتھ ساتھ زراعت، غذائی تحفظ اور سیاحت میں تعاون کی اہمیت پر زور دینگے
December 18, 2024 at 7:42 AM
Reposted by Kim
وزیرِ اعظم سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے روزگار کی فراہمی، جدت کے فروغ اور مقامی کاروبار کی ترویج کی بنیادوں پر مضبوط اور شراکت داری پر مبنی معیشت کیلئے نواجوانوں، چھوٹے و درمیانے طبقے کے کاروبار (SMEs) میں سرمایہ کاری کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔
December 18, 2024 at 7:42 AM