khyal 🔥🕊️
banner
khyaljadoon680.bsky.social
khyal 🔥🕊️
@khyaljadoon680.bsky.social
اگر مجھے میری اصلاح کیلئے فالو کیا جا رہا ہے، تو پہلے خود کی اصلاح کیجیئے،

Humanity is First 🌾🕊️
Love is Different Thing 🔥
تم مجھے کبھی بھی زندگی میں تنگ نہیں کر سکوں گی، جانتی ہو کیوں؟ کیونکہ مجھے تم سے محبت ہے، اور محبت کبھی بوجھ سمجھ کر نہیں کی جاتی بلکہ یہ تو دل کا وہ اطمینان ہے جو سکون سے تاحیات نبھایا جاتا ہے اور یہ لازمی تو نہیں کہ ہر محبت کرنے والے کو منزل ہی ملے، لیکن محبت کو پانے کی تڑپ تا قیامت رہتی ہے
خیال ✍️
February 1, 2025 at 6:20 PM
سب سے پیاری ہے جان دنیا میں
جان سے بڑھ کے جان جاں تو ہے

جلیل مانک پوری
November 18, 2024 at 5:28 AM
بطور پاکستانی ہمیں اسلامی نظریاتی چونسل
(جو کونسل چوتیوں پر مشتمل ہو اسے چونسل کہتے ہیں)
کا شکر گزار ہونا چاھیے کہ انھوں نے ضرورت سے زیادہ سانس لینے کو غیر شرعی اور حرام قرار نہیں دے دیا
ورنہ ہم کیا اکھاڑ لیتے ان لعنتیوں کا

‎#متوازن_تجزیہ 🖕🖕
November 18, 2024 at 5:27 AM
پرانے زمانے کے لوگ کتنے سادہ ہوا کرتے تھے
جن کو یہ لگتا تھا کہ ہیر کھیتوں میں رانجھے کو بس کھانا ہی دینے جاتی تھی

تاریخی حقائق

‎#Adultery
November 18, 2024 at 5:26 AM
خوبصورت لڑکیوں کے مسئلے بہت جلد حل ہو جاتے ہیں

کرشن چندر

‎#Literature ‎#Society
November 18, 2024 at 5:25 AM
جب عورت کی عمر تیس جمع نو ہوگی
وہ پرانی شراب کی طرح پرکشش ہوجاتی ہے 🔥
November 18, 2024 at 5:25 AM
سمندر خوبصورت اور گہرے ہوتے ہیں
جھیلیں بڑی تو نہیں ہوتیں مگر گہری اور خوبصورت سمندروں جتنی ہی ہوتی ہیں

تصویر کا کوئی تعلق نہیں پوسٹ سے 🙄
November 18, 2024 at 5:24 AM
ہوئی تخلیق عورت کی تو آیا لطف جینے میں
لیے پھرتے تھے مرد اک فالتو پسلی سینے میں
November 18, 2024 at 5:24 AM
وہ مجھے اگر ذرا سا بھی مل رہا ہے تو میں اسے ذرا سا بھی رکھ لینا چاہوں گی
مکمل کھو دینے سے ذرا سے پر قناعت کر لینا ڈھیر سارے پچھتاووں سے بہتر ہوتا ہے
November 18, 2024 at 5:22 AM
محترم مسکراتے ہیں میری باتوں پر
یعنی وہ تھوڑے سے میرے ہوچکے ہیں
November 18, 2024 at 5:22 AM
بات صرف مرد کے خلوص محبت اور عزت کی ہوتی ہے عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے ❤️

کیا موجودہ دور میں ایسا ممکن ہے ؟؟
November 18, 2024 at 4:46 AM
چکھے بغیر ھی جس کا نشہ مُسلسل ھے
مجھے بہم ھے اِک ایسی شراب یعنی تُو

❤️🔥🍒
November 18, 2024 at 4:46 AM
حضرت باچا خان بابا رحمۃ اللہ علیہ
November 18, 2024 at 4:27 AM
!!! یہاں کوئی کسی کو نہیں سمجھ سکتا، انسانوں کے دل سمندر سے زیادہ گہرے اور آگ سے زیادہ پراسرار ہوتے ہیں،،،
🥀🔺
November 18, 2024 at 4:26 AM