khurrumsalim.bsky.social
@khurrumsalim.bsky.social
Reposted
ہم دیکھیں گے۔۔۔۔
November 20, 2024 at 5:52 PM
Reposted
‏عمران نیازی کا مسلہ بہت سادہ ہے
وہ یہ سمجھتا اس ملک میں حق حکمرانی صرف اس کا ہے وہ اس کا مالک ہے اگر وہ اقتدار میں نہی تو پھر یہ ملک اس کا نہی اسے برباد کر دو تباہ کر دو ہر وہ کام کرو جس سے ثابت ہو یہ ملک نیازی کے بغیر چل نہی سکتا ہے اس کا اعلان ہے وہ اگر اقتدار میں نہی تو ملک چلنے نہی دے گا
December 7, 2024 at 9:14 AM
Reposted
‏اگر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی امن عزیز ہے تو سیاسی جماعت کی آڑ میں چھپے پی ٹی آئی جیسے دہشت گرد گروہ کو کالعدم قرار دے کر اسے پر پابندی لگا دینی چاہیے
November 27, 2024 at 8:35 AM
Reposted
‏پاکستان کے ٹھیکیدارو ! بس بہت ہوگیا اب تحریکِ انتشار PTI اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے 🤬 🖐🏿 جو جو بھی متفق ہے ری ٹویٹ کرتے جاؤ۔
November 27, 2024 at 8:45 AM
Reposted
November 25, 2024 at 9:26 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، ثبوت کے لئے صرف اتنا کافی نہیں تھا کہ جب ایس سی او کا اجلاس تھا تو بھی دھرنے کی کال دے دی اور، کل جب بیلارس کے صدر نے آنا تھا تو بھی دھرنے کی کال دے دی۔۔۔۔یہ جانتے ہوئے کہ ان کو خوارج کی پشت پناہی حاصل ہے۔
November 26, 2024 at 7:03 AM
Reposted
باقی پی ٹی آئی ایک فاشسٹ کلٹ ہے ہم نے جنرل فیض اور باجوہ کے دور میں بھی ڈٹ کے ان کا مقابلہ کیا آئیندہ بھی کرتے رہیں گے حکومت بزدل ہو سکتی ریاست شکست کھا سکتی مگر ہم ان کو کل بھی غلط سمجھتے تھے آج بھی غلط سمجھتے اور آئیندہ بھی غلط سمجھتے رہیں گے
November 26, 2024 at 8:24 AM
Reposted
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
November 19, 2024 at 5:01 AM
Reposted
جنہوں نے سر مزمل کو بلیو پرنٹ پہ فالو نہیں کیا انہوں نے پاپ کمایا 😀
ایلن مسک نے ٹویٹر کا نام بدل کر ایکس کر دیا اگر ٹویٹر نام فری ھے تو بلیو سکائی کا نام ٹویٹر کر دینا بہتر رہے گا
November 17, 2024 at 5:53 PM