دسمبر جیسی لگتی ہیں
وہی ٹھنڈک وہی خنکی
وہی یادوں کی برساتیں
وہی بےخود میری سانسیں
وہی بے ربط تیری باتیں
نومبر زخم دے کر پھر
بُلاتے ہو دسمبر کیوں
مجھے ان سرد لمحوں میں
رُلاتے ہو نومبر کیوں؟
🍂🍁🍂
#alon3
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کو ٹال کر
جو لمحے گزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک کے رُکے راستوں میں
کبھی خوشیوں کی اُمید ملی
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی
کبھی بےپناہ مسکرا دیا
کبھی ہنستے ہنستے رو دیا
اِن سارے لمحوں کو اب مختصر کریں
دسمبر جیسی لگتی ہیں
وہی ٹھنڈک وہی خنکی
وہی یادوں کی برساتیں
وہی بےخود میری سانسیں
وہی بے ربط تیری باتیں
نومبر زخم دے کر پھر
بُلاتے ہو دسمبر کیوں
مجھے ان سرد لمحوں میں
رُلاتے ہو نومبر کیوں؟
🍂🍁🍂
#alon3
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کو ٹال کر
جو لمحے گزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک کے رُکے راستوں میں
کبھی خوشیوں کی اُمید ملی
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی
کبھی بےپناہ مسکرا دیا
کبھی ہنستے ہنستے رو دیا
اِن سارے لمحوں کو اب مختصر کریں
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کو ٹال کر
جو لمحے گزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک کے رُکے راستوں میں
کبھی خوشیوں کی اُمید ملی
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی
کبھی بےپناہ مسکرا دیا
کبھی ہنستے ہنستے رو دیا
اِن سارے لمحوں کو اب مختصر کریں