کافی فارغ وقت تھا تو دونوں فریقوں کی جانب سے اپنے اپنے باوے کی فتح کے دعووں کی تصدیق کے لئے ارشاد بھٹی بمقابلہ انجینئر مرزا سوا دو گھنٹے کی وڈیو دیکھ ڈالی۔ بھٹی صاحب کی صحافت تو پہلے بھی ڈھکی چھپی نہیں تھی لیکن مرزا صاحب بھی کافی کھوکھلے اور خود پسند لگے ۔ باقی پسند اپنی اپنی ۔۔۔
March 10, 2025 at 2:20 PM
لاسٹ 2 یا 3 میں بلکل ایسا ہی ہو رہا ہے انجنیئر کے ساتھ کیوں کہ دوسری طرف بھی کوئی مولوی نہیں وہاں بھی سوشل میڈیا کے جن ہی ہیں
دستیاب اعداوشمار کے مطابق سعودی عرب میں پچیس لاکھ سے زائد پاکستانی کام کرتے ہیں۔ بہت بڑی تعداد کا تعلق خیبر پختونخوا سے بھی ہے۔ ان میں سے کسی کے پاس وہاں کی شہریت نہیں ہے۔ جذبہ جہاد کے تحت کسی ناگہانی صورتحال میں ان میں سے کتنے لوگوں کو وطن واپس لاکر متبادل روزگار دیا جا سکتا ہے؟
November 22, 2024 at 4:03 AM