Good morning 🌄
Good morning 🌄
*_تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے_*
*_وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے_*
*_موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے_*
*_کچھ حادثوں سے گر گیا محسن زمین پر_*
*_ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے!_*
🧡😢🌸✍🏻
*_شـــب بـخـیـــر ۔۔❤️🌼_*

*_اخے پی ٹی آئی ختم شُد😂_*
*_اخے پی ٹی آئی ختم شُد😂_*
*_قوم نے 8 فروری کو جو آزادی حاصل کی 9 فروری کو دوبارہ چھین لی گئی اب عمران خان کی کال ہے کہ میں 100 سال بھی قربانی دینے کو تیار ہوں لیکن صرف میری قربانی سے حقیقی آزادی واپس نہیں آئے گی 24 کو نکلنا ہو گا۔ علیمہ خان_*

*_لیکن یہ صرف مشورے ہی دیتے ہیں۔ جب عملی طور پر آئین کے ساتھ 26ویں ترمیم جیسا بھونڈا مذاق روکنے کا وقت تھا تو یہ عوام کے حقوق پر "پکا ہاتھ" ڈالنے میں حکومت کے ساتھ مل گئے تھے۔_*

*_`عمران خان`_*
*_`عمران خان`_*
_*سلمان اکرم راجہ*_🚨
_*سلمان اکرم راجہ*_🚨
PUNJAB POLICE 🚨
PUNJAB POLICE 🚨