Ehsan
banner
khehsan512.bsky.social
Ehsan
@khehsan512.bsky.social
کسی اور کا خیال رکھنے سے پہلے اپنی ماں کو مت بھولنا۔
‏راولپنڈی کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز خالی کر دیں، پولیس نے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے۔۔
چلو نکلو شاباش، جو انتشاری وقت سے پہلے ہوٹلز وغیرہ میں چھپ کر ٹہرے ہیں سبکو باہر نکال دیا گیا ھے....!!!
November 22, 2024 at 5:28 PM
‏اطلاعات کے مطابق پولیس کو مکمل فری ہینڈ دے دیا گیا،پہلے ڈنڈے پڑیں گے پھر بغیر fir حراست ہونگی،حراستی دورانیہ کم از کم 90 دن ہوگا۔
November 22, 2024 at 5:27 PM
‏آللہ کا انصاف دیکھو

نوازشریف کا مزاق آڑاتے تھے “مجھے کیوں نکالا” پر ۔

آج عمران خان کا اپنا مزاق بن گیا “ یہ تم کیا آٹھا لائے ہو”

Karma is real man
November 22, 2024 at 10:20 AM
‏‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو

اس حقیقت پر سبھی کا اتفاق ھو چُکا ۔۔
November 22, 2024 at 7:49 AM
‏تحریک انصاف کا 24 نومبر کا احتجاج ملتوی: ذرائع
November 20, 2024 at 6:25 PM
‏آخر ہمارا دشمن اتنا طاقتور کیوں ہے؟
ہماری سیکورٹی فورسز کیوں یہ سب کنٹرول نہیں کر پا رہیں؟
بجٹ کی کمی ہے؟ پالیسی ٹھیک نہیں؟ سٹریٹجی صحیح نہیں؟
آخر ایسا کیا ہے اور کیوں ہے؟
November 20, 2024 at 4:27 PM
‏حکومت نے سعودی عرب سے ڈی پورٹ 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے۔ محسن نقوی کی تصدیق
November 20, 2024 at 4:26 PM
ہر چیز کا مول موجود ہے مگر بچپن انمول ہے 💗
November 20, 2024 at 4:23 PM
‏کیا جتنی شہادتیں اس وقت
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی ہو رہی ہیں۔۔۔
دور حاضر میں
اتنی اموات کسی بھی ملک کی فوج کی ہو رہی ہیں؟

پاکستانی فوج اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اور خطرناک جنگ لڑ رہی ہے۔
November 20, 2024 at 4:21 PM
I feel like I’m starting at a new school here
November 20, 2024 at 8:36 AM