Noorullah Dawar
khan1987.bsky.social
Noorullah Dawar
@khan1987.bsky.social
December 3, 2024 at 5:53 AM
7 دسمبر میں D چوک ایک بار پھر دمہ دمست کلندر ہوگا 🧨 کے ساتھ جانا ہوگا
December 1, 2024 at 6:27 AM
میں ترنول کے علاقے میں موجود ہو اپنے قافلے کے لیے انتظار کر رہا ہوں
November 25, 2024 at 6:21 AM
محسن نقوی عوامی نمائندہ نہیں ہے وہ کسی کا لاڈلا بیٹا ہے ۔ وہ آج عوام کو آنکھیں دیکھاتا ہے لیکن انشاء اللہ وہ خود دیکھنے کی قابل بھی نہیں رہے گا
November 23, 2024 at 6:38 AM
🔥بریکنگ نیوز 🔥
شیر افضل کو اسلام آباد سے 24 نومبر کے فائنل کال کے حوالے سے کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل کر دیا فرنٹ فٹ پر کھیلنے کی زمہ داری دیں دی گئی ✌️✌️
November 21, 2024 at 12:13 PM
عمران خان کے جیل کے سلاخوں سے کال نے پاکستان کو ہلا کے رکھ دیا
اگر خان صاحب باہر آگئے تو یقین کریں کہ پاکستان میں کوئی بھی پاکستان کھانے والا نہیں رہے گا
November 21, 2024 at 7:51 AM
November 21, 2024 at 7:36 AM
24 نومبر پر D چوک میں دمادمست قلندر ہوگا
November 21, 2024 at 7:12 AM