#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
بالفرض اگر کپتان کو یوتھیوں نے چھڑا لیا تو،،،،،
نکلتے ہی کپتان کی احتجاج کال
26ویں ترمیم کا خاتمہ کال
آئینی بنچ کا خاتمہ کال
ٹھگی شاہ کو چیف جسٹس بنانے کی کال
حکومت گرانے کی کال
نئے الیکشن کی کال
پھر دھاندلی کی کال
پھر نئے الیکشن کی کال
چل سو چل کال ای کال
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab