(trying to avoid religiously over-dosed ones)
کم ہوں گے اس بساط پر ہم جیسے بد قمار
جو چال ہم چلے، سو نہایت بُری چلے
"ابراہیم ذوق"
کم ہوں گے اس بساط پر ہم جیسے بد قمار
جو چال ہم چلے، سو نہایت بُری چلے
"ابراہیم ذوق"
یہ پریوں جیسی ہوتی ہیں
یہ بات بات پہ ہنستی ہیں
یہ بات بات پہ روتی ہیں
دل ہوتا ہے ان کا نازک سا
یہ بھولی بھالی ہوتی ہیں
باباکی لاڈلی ہوتی ہیں
ماماکی دلاری ہوتی ہیں
یہ پریوں جیسی ہوتی ہیں
یہ بات بات پہ ہنستی ہیں
یہ بات بات پہ روتی ہیں
دل ہوتا ہے ان کا نازک سا
یہ بھولی بھالی ہوتی ہیں
باباکی لاڈلی ہوتی ہیں
ماماکی دلاری ہوتی ہیں
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
کل سے کام شروع کریں گے iA
ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝
1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں
میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
کل سے کام شروع کریں گے iA
ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝
1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں
میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے
(عرفان صدیقی)
کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے
(عرفان صدیقی)
رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
(عرفان صدیقی)
رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
(عرفان صدیقی)