Karachiwala
banner
karaciwala.bsky.social
Karachiwala
@karaciwala.bsky.social
Reposted by Karachiwala
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے!!!

محسن نقوی
November 22, 2024 at 12:34 PM
Reposted by Karachiwala
آپکی زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جو جب بھی آپ کا حال پوچھے تو بندہ فوری رونا پیٹنا ڈال دے!
منقول
November 18, 2024 at 9:54 PM
Reposted by Karachiwala
‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج
November 19, 2024 at 1:18 PM
Reposted by Karachiwala
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:06 PM