kaltaf.bsky.social
@kaltaf.bsky.social
Reposted
مطیع اللہ جان صاحب اصلی وا نسلی ڈیجیٹل دھشتگرد ھے 😅😅
January 8, 2025 at 7:19 PM
Reposted
January 9, 2025 at 7:42 AM
Reposted
پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان
January 9, 2025 at 10:15 AM
Reposted
نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے
January 8, 2025 at 11:59 AM
Reposted
‏حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔

﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾
January 8, 2025 at 7:53 PM
Reposted
‏میرے مقدمات مذاکرات کا ایجنڈا نہیں، ملکی مسائل کے حل کےلئے مذاکرات کی حامی بھری، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
January 9, 2025 at 9:53 AM
Reposted
وقت آ گیا ہے کہ اپنی ذاتی اناؤں اور وقتی مفادات سے ہٹ کر ملکی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سوچا جائے۔ عمران خان
January 9, 2025 at 10:07 AM
Reposted
پرپگنڈاہ کیا جا رھا تھا کہ عمران خان ایک دن بھی جیل نہیں رہ سکتا لیکن ڈیرہ سال سے جیل کاٹ رھا ھے اور بہادری سے کاٹ رھا ھے۔ سب ازیتں برداشت کر رھا ھے۔
آج حکومت ان سے NRO مانگ رھا ھے۔
لیڈر ھو تو ایسا❤️
January 9, 2025 at 10:10 AM
Reposted
بشریٰ بی بی کے خلاف کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی جو کر رہی ہیں وہ میری ذات کے لیے کر رہی ہیں۔ سنجگانی جیسے شوشے چھوڑ کر اصل معاملات سے توجہ ہٹائی جاتی ہے، عمران خان
January 9, 2025 at 10:18 AM
Reposted
😅😅😅
ھمیں تنگ کرنے کے لیے عمران خان جان بوجھ کے جیل میں بیٹھا ھے۔
رانا ثنا اللہ
January 9, 2025 at 3:19 PM
Reposted
یوم شہداء تقریب
December 15, 2024 at 11:46 AM
Reposted
‏16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮)
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!

اللہ پاک APS کے تمام شھداء کے درجات بلند فرمائے اور ان بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں !!
آمین یَارَبَّ العَالَمِین!!
‎#APS
December 16, 2024 at 6:45 AM
Reposted
عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن
December 16, 2024 at 9:15 AM
Reposted
😅😅
December 16, 2024 at 3:02 AM
Reposted
پریس ریلیز - پاکستان تحریک انصاف:

پاکستان تحریک انصاف کی نہتّے، پرامن اور محبّ وطن شہریوں کے سفّاکانہ قتل اور آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکاء کے خلاف وحشت و بربریت کے ننگے مظاہرے کی شدید الفاظ میں مذمت
November 27, 2024 at 3:44 AM
Reposted
فیک نیوز فیکٹریاں ایکٹو ہو گئی ہیں اور اپ کو مایوس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کوئی اپ کو کہے گا کہ ورکرز واپس جا رہے ہیں نہ ورکر واپس جا رہے ہیں اور نہ وہ پیچھے ہٹ رہے ہیں ان کا حوصلہ بنے فیک نیوز پھیلا کر ان کا حوصلہ نا توڑیں
November 27, 2024 at 4:08 AM
Reposted
November 25, 2024 at 10:04 AM
Reposted
بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
November 25, 2024 at 2:00 PM
Reposted
November 26, 2024 at 3:44 AM
Reposted
برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا
پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں
November 24, 2024 at 7:39 PM
Reposted
‏تازہ ترین
بشری بی بی اس وقت برہان سے قبل ایک ریسٹ ایریا میں موجود، کارکنان کی بہت بڑی تعداد ان کے ہمراہ 🔥
November 25, 2024 at 4:47 AM
Reposted
🚨کینڈا میں بھی اورسیز پاکستانی آج احتجاج کر رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 7:57 PM