S M JUTT (PTI)
banner
juttpti.bsky.social
S M JUTT (PTI)
@juttpti.bsky.social
‏یا اللہ عمران ریاض خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا امین
December 24, 2024 at 2:55 PM
‏عثمان ڈار کے ڈرائیور کو جان سے نہیں مارا تھا صرف ظلم ہوا تو خان صاحب نے انکو اپنے ساتھ بٹھا کے پریس کانفرنس کی اور سب کچھ میڈیا میں بتایا تھا
اور آج یہ کہہ رہے ہیں خان صاحب نے اپنے شہیدوں پہ صرف قرآن خوانی کرنے کا کہا ؟
ایسے کیسے ؟؟
December 2, 2024 at 5:32 PM
‏خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے
November 30, 2024 at 8:42 AM
‏وہ واپس آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آ رہا ہے
November 25, 2024 at 6:10 PM
‏زلمے خلیل زاد کی اس ٹویٹ نے حکومت اور ان کے ہینڈلرز پر تَتا آلو رکھ دیا ہے 🔥
November 24, 2024 at 3:18 AM
‏السلام علیکم ۔۔۔۔۔

یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما وقت کے فرعونوں سے۔
November 21, 2024 at 3:48 AM
‏ہر لائن ایک سے بڑھ کر ایک 😂

اردوئے معلّٰی کے اساتذہ بھی اتنی شستہ اردو میں چھترول نہیں کرتے ہوں گے جو واڈا کی اس پریس ریلیز میں کی گئی ہے 😂
November 20, 2024 at 10:06 AM
فوج کب تک ان سیاسی لاشوں اور انکے دھندوں کا بوجھ اٹھائے گی؟ یہ سارا ملبہ فوج پر ڈال کر پتلی گلی سے نکل جائینگے
November 20, 2024 at 8:33 AM
‏ملنا تھا اتفاق، بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنے قریب تھا
November 19, 2024 at 3:16 PM
24
November 19, 2024 at 9:35 AM
السلام علیکم پیارے پاکستانیو 24 تاریخ کو فائنل کال ہے عمران خان کی طرف سے نکلو عمران خان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر
@imranraizkhan.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
November 19, 2024 at 5:59 AM