junaidkhan94.bsky.social
@junaidkhan94.bsky.social
Reposted
ڈاکوؤں کا راج
December 20, 2024 at 5:08 AM
Reposted
‏سوال ہو گا
بار بار ہو گا
چاہے ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، ہمیں اسلام آباد سانحے پرآواز اٹھانے سےمنع کریں۔
ہم اس ملک کے پرامن شہری ہیں،جواب ہمارا حق ہے۔
گولی کس نے چلائی،کس کے کہنے پر چلائی،نہتے ورکرز کاقتلِ عام کیوں کیا گیا؟
ہمیں جواب چاہیے!
December 1, 2024 at 4:35 AM
Reposted
Trt World
انٹرنیشنل میڈیا نے بھی حکومت کے کالے کرتوت اور فسطائیت پر رپوٹ جاری کری
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@adilrana.bsky.social
November 25, 2024 at 6:50 AM