گلی گلی نکل آئے علی علی کرتے
گلی گلی نکل آئے علی علی کرتے
کل ایمان یک زبان مومن اور منافق کی پہچان
پنج نعرہ پنجتنی سوا لکھ نعرہ حیدری
یاعلی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم
کل ایمان یک زبان مومن اور منافق کی پہچان
پنج نعرہ پنجتنی سوا لکھ نعرہ حیدری
یاعلی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم
تذکرہ :اور بےشک تم موت کی تمنا کرتے تھے اس سے ملاقات کرنے سے پہلے سو اب تم نے اسے دیکھ ہی لیا ھے اور تم خود حقیقت حال دیکھتے ھو (143)
آل عمران : پارہ 4
تذکرہ :اور بےشک تم موت کی تمنا کرتے تھے اس سے ملاقات کرنے سے پہلے سو اب تم نے اسے دیکھ ہی لیا ھے اور تم خود حقیقت حال دیکھتے ھو (143)
آل عمران : پارہ 4
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 517
ترجمہ:
شریح بن ہانی بیان کرتے ہیں میں نے علی بن ابی طالب ؓ سے موزوں پر مسح کرنے (کی مدت ) کے بارے میں مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن مدت مقرر فرمائی ہے۔ رواہ مسلم۔

*صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے*🧡
*جامع ترمذی664*
*سب مل کر درودِ پاک پڑھ لیجئے*
*صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے*🧡
*جامع ترمذی664*
*سب مل کر درودِ پاک پڑھ لیجئے*
میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔
میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔
ہم اتنا چلے کہ منزلیں حیران رہ گئیں
ہم اتنا چلے کہ منزلیں حیران رہ گئیں
اور وہ نامراد رہا ہو 😊
اور وہ نامراد رہا ہو 😊