مرشد کو خوفزدہ دیکھنے کا انکا خواب خواب ہی رہے گا-اس نسل نے مزاحمت کا استعارہ اس شکل میں دیکھ لیا، اصل مرد حُر یہ ہے۔۔!! سب سے بہترین جملہ مرشد کا، میں وقت کے یزید کی بیعت نہیں کروں گا۔

سندھ امپروومنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر غلام محی الدین مغل کی چینی کمپنی سے مطالبہ۔
جس پر چینی کمپنی نے ڈی جی نیب کوخط لکھ کر شکایت کردی۔

77 سالہ ذلت،ناکامی و بربادی کی بس یہی اکلوتی وجہ ہے۔
سنتریوں کو جتنا جلدی اوقات میں لایا جائے گا اتنا ہی جلدی پاکستان ترقی کی راہ پہ گامزن ہو جائے گا۔

پلاٹ حاصل کرنے والوں میں آئی جی پنجاب، آئی جی کے پی کے اور چار دیگر افسران شامل ہیں، 10 کروڑ کا پلاٹ 15 لاکھ میں دیا گیا۔