Jawaidshaikh
banner
jawaidshaikh.bsky.social
Jawaidshaikh
@jawaidshaikh.bsky.social
اعلان📢: یہ گدھا اُٹھاکر لائے تھے۔ 📢 اعلان ختم
November 22, 2024 at 2:34 PM
‏😂😂😂😂😂😂👇 ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 8:35 AM
‏خان صاحب اہلیہ سمیت وزیراعظم بننے کے بعد اکتوبر 2018 میں سعودی عرب گئے اور ننگے پاوٗں جہاز سے اترے۔ اس کے بعد فروری 2019 میں محمد بن سلمان پاکستان آئے اور دونوں رہنما خوب شِیروشَکر ہوئے۔

بات وہی کہ کہانی جو مرضی سنائیں، کم از کم چارپائیوں کی ترتیب درست ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔
November 21, 2024 at 7:14 PM
پی ٹی آئی کے احتجاجی کیلنڈر پر نیا موڑ،،،، بشری بی بی نے 24 نومبر فائنل کیا، علیمہ خان صاحبہ نے دس دن آگے کروا دیا۔ خان صاحب کی سیاست اب ‘فیملی ڈرامہ سیریل’ بن چکی ہے، جہاں احتجاج کی تاریخیں بھی کچن کی ٹیبل پر طے ہوتی ہیں۔ پارٹی ورکرز، اب اگلی کال کے لیے دادی اماں کے فیصلے کا انتظار کریں۔۔
November 21, 2024 at 1:48 PM
ان 38 پاکستانیوں کے قتل کا کون ذمہ دار ہے؟ وفاق اس قتل عام کی ذمہ دار ی صوبے پر ڈالے گا اور صوبہ وفاق پر لیکن جنہوں نے جواب دینا ہے ان سے کوئی نہیں پوچھے گا ۔۔۔۔
November 21, 2024 at 1:39 PM
‏پنجاب حکومت کی تحقیقاتی ٹیم نے نشتر اسپتال سے مریضوں میں ایڈز کے پھیلاؤ کی تصدیق کردی۔ کمیٹی کے مطابق اسپتال کے اسٹاف نے SoPsکی خلاف ورزی کی اور سنگین غفلت کا ارتکاب کیا:ڈان

جو حکمران لندن/جینیوا/دبئی سے علاج کرائیں انہیں سرکاری اسپتالوں کی حالت زار کا کیا پتہ!!
November 20, 2024 at 9:37 AM
عمران خان کے بچہ تو چلو لندن میں ہیں وہ تو نہیں آ رہے ان کو تو چھوڑو یہ بتاؤ بشری بی بی کے بیٹے آ رہے ہیں

موسی مانیکا اور ابراہیم مانیکا

یا صرف انقلاب غریب کے بچوں نے ہی لانا ہے
November 19, 2024 at 5:09 AM
‏ضلع سجاول کے علاقے شاہ بندر میں گیس اور کنڈینسیٹ کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ
November 19, 2024 at 3:30 AM
‏فائنل کال کے نام پر بابا،کچھ تو دیتا جا،فساد کے نام پر بابا۔
November 19, 2024 at 3:22 AM