Javed Kamyana
banner
javedkamyana.bsky.social
Javed Kamyana
@javedkamyana.bsky.social
Editor Roznama Merit News,Social Media Activist
‏مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں. آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
November 20, 2024 at 5:52 PM
بنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش، خوارج سے مقابلے میں 12 جوان شہید
November 20, 2024 at 8:46 AM
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا.
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، ایک موقع پر 100 انڈیکس 444 پوائنٹس اضافے سے 96 ہزار 345 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
November 20, 2024 at 5:09 AM
November 18, 2024 at 4:30 AM
Welcome to All on this Platform
November 18, 2024 at 2:40 AM