javedaligoher.bsky.social
@javedaligoher.bsky.social
Reposted
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
November 18, 2024 at 9:08 AM
Reposted
‏یزید نے امام حسین کو خانوادے سمیت شہید کروا کر سمجھا کہ بنو امیہ کا اقتدار قیامت تک محفوظ ہو گیا ہے۔
نہ انٹرنیٹ تھا، نہ موبائل، نہ سوشل میڈیا نہ جدید ٹیکنالوجی اور وہ سب کچھ نہ تھا جو آج کے یزید کو پریشان کئے ہوئے ہے۔ لیکن تاریخ پڑھیں واقعہ کربلا کے 3 سال بعد
November 16, 2024 at 9:28 AM