Janjua 💪🏻
Janjua 💪🏻
@janjua1.bsky.social
I am simply person..... with a complicated mind...😀😉🤫
‏اب ضد ہے میری تیرے بغیر جینے کی
تو مل بھی گیا تو دیکھ کر مکر جاؤں گا
December 16, 2024 at 6:47 AM
‏یہ نہ جانا تھا کے اس محفل میں دل رہ جائے گا
ہم یہ سمجھے تھے چلے آئیں گے دم بھر بیٹھ کر...
December 13, 2024 at 4:07 PM
ہم وہ سیاہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں
کھولیں دکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں🥹
November 23, 2024 at 5:27 PM
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں.....
November 23, 2024 at 10:53 AM