jamilkhan1.bsky.social
@jamilkhan1.bsky.social
Reposted
‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
آج ہر اکاؤنٹ یہ آیت پوسٹ کرے اور پورے بلیو سکائی پر یہی پوسٹ نظر آنی چاہیے۔
November 28, 2024 at 4:13 PM
Reposted
‏ڈی چوک کا مطلب ڈی چوک ہے۔
اس سے آگے عمران خان کی ہدایات پر عمل کریں گے۔
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
November 26, 2024 at 9:22 AM
Reposted
‏26 سالہ پرامن تحریک آج کامیاب ہو گئی
مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!!

یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے
November 26, 2024 at 11:38 AM
Reposted
تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ بشرای بی بی کی حفاظت کو ممکن بنائے 🙏
November 26, 2024 at 2:36 PM
Reposted
چارسدہ سے تعلق رکھنے والا بہادر نوجوان کندھے پر گولی کھانے ہسپتال سے پٹی کروا کر دوبارہ احتجاج میں شامل ہو گیا،

یہی نوجوان حقیقی آزادی کے اصل جانشین ہیں۔
November 26, 2024 at 3:26 PM
Reposted
‏ہمارے ایک اور ورکر کی شہادت ہو گئ ہے۔ انشاء اللہ شہیدوں کا خون بلکل رائیگاں نہیں جائے گا۔
یہ خون ایک دن ضرور انقلاب لائے گا۔
November 26, 2024 at 3:35 PM
Reposted
حماد اظہر کشتیوں کے ذریعے دو دریا عبور کرنے کے بعد پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز اور ورکرز کے ساتھ قافلے لے کر اسلام آباد کی طرف آ رہے ہیں۔
November 26, 2024 at 3:41 PM
Reposted
1/4
کتنا اوپر سے آرڈر آتا ہے نہتے بے گناہ لوگوں پر فائر کھولنے کا؟
اس کے نام سے آتا ہے جس کے نام کا حلف لیتے ہو؟
قوم کی حفاظت کے لیے آپ کو یہ طاقت اور یہ بندوقیں دی گئی ہیں، اسی قوم پر تان دی ہیں؟ کیا مانگ رہے ہیں؟ اپنا آئینی اور قانونی حق؟ یہ کہ ہم نے جس کو چنا ہم پر حکمرانی وہی کرے؟
November 26, 2024 at 5:24 AM
Reposted
‏ہم تین اطراف سے ڈی چوک کی طرف داخل ہوں گے_

پی ٹی آئی کا نیا لائحہ عمل
November 26, 2024 at 6:14 AM
Reposted
‏پنجاب کی قیادت کو فوری طور پر احتجاج کےبعد فارغ کر دینا چاہیے۔انتہائی مایوس کن پرفارمنس ابھی تک۔۔آج اگر یہ لوگ نہ نکلے تو ان لوگوں کو سیاست چھوڑ دینا چاہیے۔
@sabeekazmi786.bsky.social
November 25, 2024 at 8:45 AM
Reposted
دھماکہ بریکنگ
November 25, 2024 at 9:19 AM
Reposted
‏ایک صحافی بات کرتا ہے کہ اڈیالہ میں یہ وہ رہا ہے فلانہ تمکانہ
سب اس لکیر کو پکڑ لیتے ہیں۔
-او بھائی فوکس احتجاج پر رکھو سب ۔
پنڈی اسلام آباد کے لوگ کھانے کے ساتھ احتجاج میں شریک ہو رہے ہیں۔
November 25, 2024 at 6:10 PM
Reposted
‏مزاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔
بشری بی بی کا دو ٹوک اعلان
November 25, 2024 at 6:25 PM
Reposted
November 25, 2024 at 5:59 PM
Reposted
پختون بھائیو نے وفا کرنے والی اخیر کر دی ہے۔
اب پنجاب کی باری ہے اور اسلام آباد کی۔
بھرپور تعداد نکلیں سب اور اپنے پختون بھائیو کے ساتھ کندھا ملائیں۔
ہم لوگ جیت کے بہت قریب ہیں۔
November 25, 2024 at 5:32 PM
Reposted
‏جہاں جہاں سے قافلہ گزر رہا ہے وہاں سے پولیس غائب ہوتی جا رہی ہے-
November 25, 2024 at 1:08 PM
Reposted
فوکس احتجاج پر رکھو سب۔
اڈیالہ جیل میں گاڑیاں جا رہی ہیں فلانہ تمکانہ سب آپکا فوکس ہٹانے کے لیے ہے
November 25, 2024 at 5:29 PM
Reposted
‏خبر ہے کہ بشری بی بی نے تحریک انصاف کے مفاہمتی گروپ پر واضح کر دیا ہے کہ اس بار نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی کسی مذاکرات کی یقین دہانی پر احتجاج ختم ہوگا، مفاہمتی گروپ ایک بار پھر مختلف ہیلے بہانے کر رہے ہیں لیکن بشری بی بی نے واضح کردیا کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا
November 25, 2024 at 8:04 AM
Reposted
حکامات کا جنازہ پڑھانے لوگ ا گئے ہیں۔
اسلام آباد ٹول پلازہ کے مناظر
November 25, 2024 at 5:31 PM
Reposted
بشریٰ عمران خان صاحبہ کا عوام کی نام اہم پیغام
November 25, 2024 at 11:34 AM
Reposted
‏بہت بڑی بریکنگ نیوز 🚨
قافلہ عمر امین گنڈاپور ، شاید خٹک اور سالار خان کاکڑ کی قیادت میں اسلام آباد میں داخل ہو گیا
November 25, 2024 at 12:17 PM
Reposted
‏حکومتی ترجمانوں کا دھاڑیں مارتا بین بتا رہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کامیاب ہوچکا ہے-
November 25, 2024 at 12:21 PM