jamalakbar.bsky.social
@jamalakbar.bsky.social
January 22, 2025 at 5:18 AM
‏🚨🚨🚨

آج سے میرا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں۔ جو دوست چاہیں ان فولو کر سکتے ہیں۔

پاکستان میرا غرور ہے
اور میرے غرور کو سب ملی بھگت سے توڑ رہے ہیں
خدا حافظ مسلم لیگ ن 🖐🖐🖐
November 26, 2024 at 12:28 PM
‏مال مفت دل بے رحم

اوئے گنڈا پور یہ پیسہ پاکستان کی عوام کا ہے عمران خان یا بشری بی بی اور تمہارے باپ کا نہیں جو تم اس طرح اڑا رہے ہو 👇
November 21, 2024 at 12:36 PM
Pakistan Zindabad
November 20, 2024 at 4:04 AM
‏اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
November 19, 2024 at 12:58 PM
Reposted
🚨🚨اہم ترین
آرمی چیف نے عمران نیازی سے رابطہ کی کوشش پھر مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے
November 19, 2024 at 7:57 AM
‏‎#فائنل_کال_ہوگی_فلاپ
خپتان کا پیغام
ملک جلاؤ مجھے بچاؤ
میرے ابو ٹرمب کو بلاؤ
اسے سمجھاؤ مجھے بچاؤ

گدھوں انقلاب لاؤ مجھے بچاؤ
انقلاب کے نام پر لوگوں کو اکساو
مجھے بچاؤ

خپتان کو باہر کرنے کا پروگرام تو وڑ گیا
November 19, 2024 at 12:51 PM