اشتیاق احمد
banner
ishtiaqahmed.bsky.social
اشتیاق احمد
@ishtiaqahmed.bsky.social
جو صفت خالق کی ہے وہ مخلوق کی نہیں ہو سکتی
احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیا سٹوڈنٹ کے شناختی کارڈ اور داخلے منسوخ ہوں گے موبایلُ سم بلاک ہوں گی اور افغان مہاجرین پر بھی سختی ہو گی
ورارت داخلہ
November 19, 2024 at 11:14 AM
چلو بھئی یوتھیو اس بار فائنل کال نہیں بلکہ فائنل لال ہو گی 😆😁🤣😂
November 18, 2024 at 12:40 PM
قائد تیری ایک جھلک پہ لاکھوں عمران خان قربان
November 18, 2024 at 12:06 PM
حکومت سوچ بھی نہیں سکتی یوتھیا وائرس گھر گھر میں داخل ہوچکا ہے گھروں میں آئے روز بحث اور مباحثے ہو رہے ہیں اس سد باب کیا ہے؟
November 18, 2024 at 5:29 AM
آج سے بارہ سال پہلے جب ہم فیس بک پہ ن لیگ کا پیج چلاتے تھے 👍👍
November 17, 2024 at 5:21 PM