Irfan Khan PTI
banner
irfankhan1.bsky.social
Irfan Khan PTI
@irfankhan1.bsky.social
ایک ہی صف میں ،، کھڑے ہو گئے محمود و ایاز، إياك نعبد وإياك نستعين قیدی نمبر 804
تازہ ترین مناظر 🛑
خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں
November 24, 2024 at 4:02 PM
شیر افضل مروت پشتو میں کہہ رہا ہے، 24 نومبر کو مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے، وہ 30 ہزار لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ہم واقعی بہادر ہیں اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اب خان اور اس ملک کے لیے نکلنا ہمارا حق ہے

آگر 30 ہزار پختون نکل آئیں تو قسم کھاتا ہوں عمران خان رہا ہوجائیں گے 🔥
November 22, 2024 at 11:08 AM
‏فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 10:15 AM
روال پنڈی اور اسلام آباد میں 18 دن سے کمپین جاری ہے۔اسلام آباد روال پنڈی سے 24 نومبر کو بہت بڑا سرپرائز ملے گا۔۔۔۔
November 19, 2024 at 8:10 AM