خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں

آگر 30 ہزار پختون نکل آئیں تو قسم کھاتا ہوں عمران خان رہا ہوجائیں گے 🔥

عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے۔
ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں۔

without him the country cannot be run and the situation cannot be controlled
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

شیر افضل مروت کا گلہ ختم، کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل۔ امید ہے اس بار آپ اپنے حلقے سے کم از کم 10 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچیں گے۔
آپ کا قافلہ ان تمام لوگوں کو منہ توڑ جواب ہوگا جو آپ پر ہر وقت تنقید کرتے ہیں

26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
حکومت نے 24 نومبر کے انقلاب سے ایک دن پہلے تمام پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تو براہ کرم ابھی سے اپنی گاڑی کی ٹینکی بھر لیں۔

اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں-

غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے
فائنل کال
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے
فائنل کال
کیونکہ 24 نومبر کو اسلام آباد کے ہر داخلی راستے سے عوام داخل ہو گئ
پولیس سمجھنے سے قاصر ہے کہ کون سا راستہ بلاک کریں اور پولیس کی نفری کو کیسے تقسیم کریں

زرتاج گل وزیر
زرتاج گل وزیر
علی امین گنڈاپور میڈیا سے بات کیے بنا اڈیالہ جیل سے واپس روانہ
بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات تقریباً 1 گھنٹہ 40 منٹ تک جاری رہی

حدیث نبوی ﷺ
حدیث نبوی ﷺ