IRFAN HASHMI
irfanhashmi.bsky.social
IRFAN HASHMI
@irfanhashmi.bsky.social
December 6, 2024 at 4:50 PM
Reposted by IRFAN HASHMI
The guy monitoring the ceasefire is a former Israeli soldier. Totally neutral (!)
November 30, 2024 at 2:21 AM
محمد بن حامدؒ راوی ہیں، کہا: میں نے ابو بکر ورّاقؒ سے عرض کیا:
مجھے کچھ ایسا سکھائیے کہ اللہ کا بھی تقرب پاؤں اور بندوں کا بھی۔
فرمایا:
اللہ سے بہت مانگو؛ اس کا تقرب مل جائے گا!
بندوں سے مانگنا بالکل چھوڑ دو؛ ان کا تقرب مل جائے گا!
(صفۃ الصفوۃ، از ابن جوزیؒ)
November 17, 2024 at 6:36 PM
حسن بصریؒ سے پوچھا گیا:
#راحت آپ کہاں پاتے ہیں؟
فرمایا:
#غفلت ہو گئی ہو تو #سجده میں۔ #گناہ ہو گیا ہو تو #توبہ میں!
November 17, 2024 at 6:31 PM
آپ تانے کھڑے ہیں بندوقیں !!
ہم دَلیلوں سے مرنے والے ہیں
November 17, 2024 at 3:36 PM