iqarasyed.bsky.social
@iqarasyed.bsky.social
Good night
November 21, 2024 at 7:51 PM
‏یہ تم کیا اٹھا لائے ہو ۔۔۔ کتنا خوبصورت جملہ ہے یہ ۔۔ پورے پاکستان کے دلوں کی یہی آواز تھی کہ باجوہ صاحب یہ کسے اٹھا لائیں ہیں ۔۔ سعودیہ نے یہ بالکل کہا ہوگا مگر تب کہا ہوگا جب عمران خان اور ان کی اہلیہ خانہ کعبہ والی دنیا کی مقدس ترین اور یونیک گھڑی اونے پونے بیچتے پکڑے گئے تھے،،
November 21, 2024 at 6:37 PM
‏بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 21, 2024 at 6:34 PM
Reposted
November 21, 2024 at 8:00 AM
CM PUNJAB
November 21, 2024 at 5:33 AM
‏جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)
November 21, 2024 at 5:03 AM
صبح بخیر دوستوں
November 21, 2024 at 4:21 AM
‏یوتھیؤں نےشہبازگل کےساتھ مل کرپرویزسندھیلہ صاحب کےخلاف ایک محاذکھڑا کردیاہےجو قابل مذمت ہے۔
پرویزبھائ۔مسلم لیگ ن کےنظریاتی کارکن ہیں۔
November 20, 2024 at 7:55 PM
Good Night 🌉💤
November 20, 2024 at 7:46 PM
‏سعودیہ پاکستانیوں کے عمرہ ویزہ پر نئی پابندیوں کا ارادہ رکھتا ہے اور یوتھیوں کی وجہ سے جلد عام پاکستانی عمرہ کی سعادت سے محروم ہو جائے گا
November 19, 2024 at 7:50 AM
‏دوبئی میں ویزوں پر سیاسی وجوہات سے پابندی لگ چکی جلد عمرہ اور سعودی ویزے پر پابندی لگ رہی ہے کینڈا نے امیگریشن بند کر دی ہے یورپ پہلے پاکستانیوں کو ویزے نہی دیتا ہے ٹرمپ کے آنے کے بعد مزید ویزا پابندیاں آئیں گی
یوتھیوں کے جنون کا خمیازہ آپ لوگ بھگتیں گے
November 19, 2024 at 7:21 AM
‏خان نے ایک ایسی نسل پیدا کی ہے جو خان کی محبت سے زیادہ اس کے سیاسی مخالفین سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ خان کے فالورز سمجھتے ہیں کہ ان کی رائے سے اختلاف رکھنے والے کو جینے کا کوئی حق نہیں۔ ان کے نزدیک دوسروں کو گالی دینا عین ثواب یے۔

۔
November 19, 2024 at 7:10 AM
Jo agree ha wo comment me yes likh dy
November 19, 2024 at 3:54 AM
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کروکیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھو کر کھاتا ہے..
November 19, 2024 at 3:21 AM
No more fitna
November 18, 2024 at 8:17 PM