Imran Riaz Khan
banner
imranriazkhan3.bsky.social
Imran Riaz Khan
@imranriazkhan3.bsky.social
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK /Environmentalist/Views are my own
‏عظمی بخاری کی بدزبانی ملاحظہ کریں،

سوشل میڈیا والوں کو دہشتگرد کہتے ہوئے کہا کہ پشاور ان کی آماجگاہ بنا ہوا ہے
#PTIOFFICIAL #Imrankhan #PTI
November 20, 2024 at 8:34 AM
‏سول سرونٹس کو استعمال کرتے کرتے ان بیچاروں کی زہنی صلاحیتیں کس حد تک مفلوج کر دی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھیے اور سوچیے کہ کیا یہ رویہ کسی سرکاری ملازم کو زیب دیتا ہے؟
#PTI #PTIOFFICIAL #Imrankhan
November 20, 2024 at 8:22 AM
‏ایک دلیر صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران اس کے منہ پر کیسا جوتا مارا اور اسے اسی کی اوقات بتائی کہ واڈا اسے دھمکیاں دینے پر اتر آیا.....
Part 1.
#imrankhanpti #imrankhan
November 19, 2024 at 12:00 PM
‏ایک دلیر صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران اس کے منہ پر کیسا جوتا مارا اور اسے اسی کی اوقات بتائی کہ واڈا اسے دھمکیاں دینے پر اتر آیا۔۔۔
#imrankhan #imrankhanpti
November 19, 2024 at 11:54 AM
‏اڈیالہ جیل کوریج جاتے ہوئے راستے میں پٹرول پمپ پر رکے تو یہ گونگا شخص گاڑیاں صاف کر رہا تھا بھاگ کر ہمارے پاس آیا اور کہنے لگا عمران خان کو جا کر کہنا کہ میں اسکی رہائی کے لیے دعا کر رہا ہوں وہ جلد قید سے باہر آ جائے۔ہم غریب ہیں کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہے وہ باہر آئے گا تو کچھ حالات بہتر ہوں گے
November 19, 2024 at 11:16 AM
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
#Imrankhan #Imrankhanpti
November 19, 2024 at 6:07 AM
‏جاہل، گوار اور خوشامدی طبقے کی درجہ بندی کریں تو محترمہ کا نمبر پہلا ہوگا، شاید کوئی سوال کرتا کہ وہ نجی دورے پر تھیں تو سرکاری وسائل کیوں استعمال کیے؟ لیکن سوال کرنے پر نوکری جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ باقی محترمہ کی دلیلیں خود سنیں۔
#imrankhan #imrankhanpti #24december
November 19, 2024 at 5:52 AM