imran5459.bsky.social
@imran5459.bsky.social
اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کو جنت میں جگہ دے ،تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے جانے والوں کے لیے دعا کریں ،ان سب کے گھر والوں کو اللّٰہ صبر عطا کرے ،آمین
November 27, 2024 at 9:42 AM
ان صاحب کی ابھی تک خبر نہی ائی صاحب کہیں GHQ میں تو نہی ،🤔
November 24, 2024 at 2:55 PM
ان منافق لوگوں کو ب یاد رکھا جائے گا کے پاکستان کی عوام پس رہی تھی اور یہ انصاف کی بجائے دل کا درد بتا رہی تھیں کاش ان کے کانوں تک معصوم لوگوں کی آواز بی جائے ،ہم اپنا حق مانگتے ہیں یہ بی کیا جرم ہے؟
November 23, 2024 at 8:45 PM
اُمید کا دامن چھوڑنا نہی بس آخری مرحلہ ہے عوام کو اپنا حق میلے گا انشاء االلہ
November 23, 2024 at 8:37 PM
فورم 47 کیسے بنتے ہیں ملاحظہ فرمائیں
November 22, 2024 at 9:41 PM
آواز اٹاؤ نکلو مُرشد نے ہم کو قوم بنایا ہے اللّٰہ مُرشد کی حفاظت اور ہم سب کی حفاظت کرنے والا ہے انشاء االلہ
November 22, 2024 at 8:27 PM
الیکشن چوری کر کے فورم 47 تیار کیے گئے بہت محنت لگی رے بابا
November 22, 2024 at 2:06 PM
فورم 47 شوف شف ،👇شرم مگر اس کو آتی نہی
November 22, 2024 at 2:04 PM
ہو جاؤ تیار مُرشد آرہا ہے
November 20, 2024 at 12:03 PM
،😅😅😅😅
November 20, 2024 at 9:58 AM
ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پاکستان کی عوام کو پیغام
November 20, 2024 at 9:49 AM
جس بندے کا ضمیر مر جائے وہ ایسی باتیں کرے گا پاکسان کی عوام کو پتہ ہے اس کو جواب کیسے دینا ہے
November 20, 2024 at 9:43 AM
پاکستان کی عوام کے لیے پیغام پوری قوم ایک ساتھ نکلو اپنے حق ،اپنی عزت اپنے وقار کے لیے ،عمران احمد خان نیازی ،
November 19, 2024 at 7:10 PM
بلاول کا وزیر اعظم بننے ک لیے لیٹ جانا ،مذاکرات کے نام پر خان اور عوام کو دھوکا ۔ہارون الرشید صاحب کا تجزیہ ۔
November 19, 2024 at 4:50 PM
ویسے چلے جاؤ تو جان چھوٹے ،😄
November 19, 2024 at 10:30 AM