ilovealaqsa.bsky.social
@ilovealaqsa.bsky.social
‏‎#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
حافظ نعیم الرحمن کے 35 سیکنڈ کے بیانیے نے مخالفین کے دروبام ہلا دئیے !!
اسکول کے بچے بھی پوچھ رہے ہیں
‎#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
January 5, 2025 at 4:08 AM
Reposted
ایٹم بم جرنیلوں نے نہیں ڈاکٹر قدیر خان نے بنایا
جنرل باجوہ کے خلاف کارروائی کب ہوگی؟
یہ کیسا ملک ہے ، کیسی پارٹیاں ہیں؟
جیل میں ڈالنا ہو یا نکلوانا، سب امریکہ سے
مدد مانگتے ہیں!

حافظ نعیم الرحمان کی اسلام آباد میں تاریخ ساز تقریر
January 2, 2025 at 12:31 PM
Reposted
دنیا میں انسان غیر ذمہ دار (Irresponsible) بنا کر نہیں چھوڑ دیا گیا ہے ، بلکہ وہ اپنے خالق حقیقی کے سامنے جواب دہ ہے۔ دنیا کی موجودہ زندگی دراصل انسان کے امتحان اور آزمائش کے لئے ہے۔ اس کے خاتمے کے بعد اسے اپنے کارنامہ حیات کا حساب خدا کو دینا ہوگا۔
سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ
January 4, 2025 at 5:40 AM
Reposted
جو شخص اسلامی انقلاب کا سرگرم داعی ہو اور پھر اسکا تعلق اپنے ساتھیوں سے ایسا ہو جیسا راہ چلتے اجنبی سے تو اسے اپنے بارے میں غور کرنا چاہییے کہ وہ کس راہ پر جا رہا ہے ۔(مولانا مودودیؒ، تحریک اور کارکن)
November 24, 2024 at 9:32 AM
Reposted
وَاللّٰهُ يَدْعُوْٓا اِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ
اور اللہ اپنے اذن سے تم کو جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے
سورۃ البقرہ 221
November 23, 2024 at 6:00 AM
Reposted
”ایسا مومن دوست تلاش کرو جو اللہ کی اطاعت میں تمہاری مدد کرے، تمہیں خیر پر ابھارے، شَر سے ڈرائے، تمہیں اس سے جب بھی پہنچے خیر ہی پہنچے۔“

(مجموع الشيخ ربيع بن هادي المدخلي : ٢٨)
#اسلام
November 18, 2024 at 6:48 PM
Reposted
تاکہ تم جان سکو!
November 19, 2024 at 2:03 AM
Reposted
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:57 PM
Reposted
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
Reposted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
November 20, 2024 at 11:03 AM
Reposted
November 20, 2024 at 6:16 PM
Reposted
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM