انشال جٹ 🐅
banner
ijpmln.bsky.social
انشال جٹ 🐅
@ijpmln.bsky.social
Democracy is best revenge|Quaid NS|Mentor MNS|VP PMLN SMT District FSD|Lahore Qalandars 🏏
‏اسٹاک مارکیٹ پاکستانی تاریخ کی بُلند ترین سطح پر 99,000
‏شام تک اُمید ھے 100 انڈیکس ایک لاکھ کراس کر جاۓ گا جو کہ سرمایہ کاروں بروکرز اور حکومت کی بڑی کامیابی ہے
‏ایک اور اعزاز مسلم لیگ ن کی حکومت کے نام ❤️👏🏻
November 22, 2024 at 6:16 AM
‏بنوں کے علاقے مالی خیل میں خوارج کا حملہ بارہ سیکورٹی جوان شہید 💔💔💔💔
‏جواب میں چھ دہشتگرد جہنم واصل
‏صوبہ کا وزیراعلی دھرنے کی تیاریوں میں مصروف ھے اور دوسری جانب دہشتگردی پر کوئ رپورٹ نہیں کیسا کم ظرف انسان ھے
November 20, 2024 at 8:34 AM
سبکا بہت بہت شکریہ اِس ایپ پر بھی فالو کر لیا مُجھے 👍🏻😀
November 19, 2024 at 5:42 PM